حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

23/1/2019




حجت الاسلام والمسلمین علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسين نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی . اس ملاقات میں غیر معمولی نوعیت کے امور زیر بحث رہے. آخر پر حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا.


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں