جوانوں کا وفد محضر مرجعیت میں

جوانوں کا وفد محضر مرجعیت میں



28/2/2019


مرجع مسلمین و جهانِ تشیّع حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں صوبہ بابل سے زیارت کو آئے جوانوں کے وفد سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ارشادات کے بعد انہیں اہلبیت علیہم السلام کے بتائے ہوئےراستے  سے متمسک رہنےاور پہلے اپنی ذات اور پھر اسکے بعد اپنے معاشرے کومذہبی اصول و قواعد کے سانچے میں ڈھالنے کی نصیحت فرمائی تاکہ انہیں اہلبیت علیہم السلام اور خدائے رب العزت کا تقرب اور خوشنودی حاصل ہو۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں