مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی دام ظلہ الوارف کے دفتر کا خصوصی وفد

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی دام ظلہ الوارف کے دفتر کا خصوصی وفد

29/3/2019




مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کو آئے حضرت آیۃ اللہ سید محمدتقی مدرسی دام ظلہ الوارف کے عراق اور سعودیہ کے دفاتر سے منسلک افراد پر مشتمل وفد کا خیرمقدم فرماتے ہوئے ان سے امت مسلمہ کی موجودہ حالت اورانہیں درپیش چیلنجوں اور سازشوں اوران سے کس طرح اپنی امت  کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے پراپنے نظریات بیان کرتے ہوئے مؤمنین کے درمیان آپسی اتحاد واتفاق پرتاکید فرمائی۔ 

اپنی جانب سے وفد نےمرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا حسن استقبال پر شکریہ ادا کیا۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں