انڈیا سے آۓ ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

انڈیا سے آۓ ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



22/4/2019


لکھنؤ بمبئی دہلی مظفر پور کارگل اور یو پی سے آۓ ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ خدا متقی کے اعمال قبول فرماتا ہے۔اور امیر المومینین بھی متقیوں کے امام ہیں۔اور ہر امام کے روضہ پر جا کر زبان سے اپنے گناہوں کا اقرار کرو۔اور آئندہ نہ کرنے کا مصمم ارادہ کرو اور پھر گناہ بھی نہ کرو۔آخر پر آئے ہوئے وفود نے قیمتی وقت دینے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں