حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی آیۃ اللہ شیخ محمد مھدی آصفی طاب ثراہ کی برسی میں شرکت

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی آیۃ اللہ شیخ محمد مھدی آصفی طاب ثراہ کی برسی میں شرکت



4/5/2019


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کےفرزند اورمرکزی دفتر کے  مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے آیۃ اللہ سید  مجتبی حسینی دام عزہ نمائندہ رہبر ِجمہوری اسلامی ایران کی جانب سے نجف اشرف میں منعقدہ  چوتھی برسی میں شرکت  فرمائی۔

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی جانب سے تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کی  علمی و فکری خدمات کے ساتھ ساتھ مشکل وقت  میں عراقی عوام کی خدمت میں جوانسانیت کی عظیم مثال پیش کی کو بھی یاد کیا۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں