مرجع عالی قدر دام ظلہ سے علامہ سید رضی جعفر حفظہ اللہ کی ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ سے علامہ سید رضی جعفر حفظہ اللہ کی ملاقات



14/6/2019


حجت الاسلام علامہ رضی جعفر حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت کرنا تھا۔ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے علامہ سید رضی جعفر حفظہ اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں