حجۃالاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی نویں عالمی سفیر کانفرنس میں شرکت

حجۃالاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی نویں عالمی سفیر کانفرنس میں شرکت



28/6/2019


مرجع مسلمین وجہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے نویں عالمی سفیر کانفرنس میں شرکت فرمائی اور مشارکین سے خطاب کرتےہوئے ان مناسبتوں کے احیاء اور حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی سیرت طیبہ کی نشر و اشاعت اور اس سے دروس و عبرتیں حاصل کرنے  پر تاکید فرمائی انہوں نےاب تک منعقدہ کانفرنسوں کی اہمیت اور اسکے فوائد پر بھی گفتگو کرتے ہوئے  کانفرنس کے قائمین کو مبارکباد پیش کی۔

 واضح ہوکہ اس کانفرنس میں عالمی و مقامی مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیتوں نے  بھی شرکت فرمائی۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں