مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ



28/6/2019


مرجع مسلمین وجہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت  کو آئے حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ   کا خیر مقدم  کرتے ہوئے ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات  کے بعد  بارگاہ ایزدی میں عراق اورمؤمنین کے حفظ و امان کے لئے دعائیں فرمائی 

اپنی جانب سےحجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں عراق کے حالیہ سیاسی حالات پیش کئے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں