مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی قدس سرہ کے اہل خاندان

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی قدس سرہ کے اہل خاندان



28/6/2019


مرجع مسلمین وجہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے  حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی قدس سرہ کے اہل خاندان جن میں انکے پوتے حجۃ الاسلام   سید حسن خمینی دام عزہ شامل تھے کا خیر مقدم کرتے ہوئے   ان سے اپنے خطاب میں حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی مقدس ضریح کی برکت سےحوزہ علمیہ نجف اشرف کی موقعیت  اور اہمیت پر گفتگو فرماتے ہوئے بیان کیا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف پوری دنیا کے حوزات کی ماں کا درجہ رکھتی ہے اور مؤمنین کے دلوں میں اسکی خاص اہمیت اور مقام ہے۔ 

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مسلمانوں کو اصلاح اور صحیح راستے پر چلنے کی توفیق نصیب ہواسکے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔ 

 اپنی جانب سے مہمان وفد نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا  انکی نصیحتوں اور وقت دینے پر شکریہ ادا کیا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں