پاکستان اور انڈیا سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور انڈیا سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



28/6/2019


کراچی سکھر حیدرآباد بمبئی لکھنؤ اورمظفر نگر  سے  آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی  دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔ ان مختلف ملاقاتوں میں زائرین امام حسین  علیہ السلام نےمرجع عالی قدر دام ظلہ سے علمی استفادہ کیا اور ، زیارت کے بعد زندگی کیسے گزاری جائے اس حوالے سے مرجع عالی قدر دام ظلہ سے سنہری اصول حاصل کئے ۔نصیحت سننے کے دوران روتی آنکھوں اور صمیم قلب سے گناہوں پر ندامت اور آئندہ نہ کرنے کا عزم کیا

آخر پر مرجع عالی قدر دام ظلہ نے زائرین کی سلامتی کےلئے دعا فرمائی اور انہیں در نجف ہدیہ کے طور پر عطا کر کے رخصت فرمایا۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں