پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



28/6/2019


کراچی اسلام آباد ساہیوال بمبئی اور گجرات سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت اور انکی نصیحتوں سے استفادہ کرنا تھا۔


اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کچھ گناہ ایسے ہیں جن کو اکثر آدمی ہر روز کرتے ہیں اور اس کی طرف متوجہ بھی نہیں ہوتے، مثلا داڑھی منڈوانا نامحرم کو دیکھنا

آخر پر مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا زیارت کے بعد انسان میں مثبت تبدیلی اس کی زیارت کی قبولیت کی نشانی ہے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں