حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی حضرت آیت اللہ سيد محمد رضا الخرسان قدس سرہ کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کی خاطر منعقدہ مجلس فاتحہ خوانی میں شرکت

حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی حضرت آیت اللہ سيد محمد رضا الخرسان قدس سرہ کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کی خاطر منعقدہ مجلس فاتحہ خوانی میں شرکت

29/7/2019




حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےحضرت آیت اللہ سيد محمد رضا الخرسان قدس سرہ کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کی خاطر منعقدہ مجلس فاتحہ خوانی میں شرکت فرمائی اور مرحوم فقیہِ اہل بیت علیہم السلام کے مزید درجات کی بلندی اور انکے لواحقین کو صبر جمیل نصیب ہو اسکے لئے بارگاہ ایزدی میں دعائیں فرمائی۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مرحوم فقیہ کو یاد کرتے ہوئے فرمایا کہ انکی رحلت سے حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک عظیم شخصیت کی شفقت اور رہبری سے محروم ہو گیا۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں