مدینۃ الرسول ص میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید کاظم حسینی الحائری دام ظلہ الوارف کے وفد کی آمد

مدینۃ الرسول ص میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید کاظم حسینی الحائری دام ظلہ الوارف کے وفد کی آمد



10/8/2019


مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے مدینۃ الرسول ص میں اپنی قیام گاہ پر دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید کاظم حسینی الحائری دام ظلہ الوارف کے وفد کا خیر مقدم کیا دونوں وفود نے اپنی اس ملاقات میں حجاج کرام کی بہتر سے بہتر طریقوں سے خدمت پر تبادلہ خیال  کیا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں