مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پرمختلف ممالک سے آئے ہوئے مومنین کرام

مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پرمختلف ممالک سے آئے ہوئے مومنین کرام

11/8/2019




مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے مکہ مکرمہ  میں اپنے وفد کی قیامگاہ  پر زیارت کو مختلف ممالک کے مؤمنین کرام کاخیر مقدم کرتے ہوئے انکی  خدمت  میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف  کی نصیحتیں اور دعائیں نقل فرمائی۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں