مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پرمجلس عزا کا اہتمام

مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ پرمجلس عزا کا اہتمام



10/8/2019


مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے مکہ مکرمہ میں اپنی قیام گاہ پرحضرت  امام محمد باقر علیہ السلام و سفیر امام حسین حضرت مسلم علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت پرمجلس عزا کا اہتمام کیا خطیب منبر حسینی حجۃ الاسلا م  سید حسن بعاج دام عزہ نے مجلس کو خطاب کیا۔
مجلس میں  مختلف ممالک سے آئے ہوئے زائرین و حجاج  کرام نے شرکت فرمائی۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں