مکہ مکرمہ میں دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد کا مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ کا دورہ

مکہ مکرمہ میں دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد کا مرکزی دفتر کے وفد کی قیام گاہ کا دورہ



10/8/2019


مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے مکہ مکرمہ میں اپنی قیام گاہ پردفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد کا خیر مقدم کیا حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ  نے وفد کا استقبال کرتے ہوئے دعا کی کہ حجاج کرام کی عبادتیں اور زیارتیں مقبول بارگاہ ایزدی ہوں۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں