مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کا عراقی شیعہ وقف کونسل کی قیام گاہ کا دورہ

مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر کے وفد کا عراقی شیعہ وقف کونسل کی قیام گاہ کا دورہ

11/8/2019




مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے مکہ مکرمہ میں عراقی شیعہ وقف کونسل  کی قیام گاہ کا دورہ کیا   وقف کونسل  کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علاء موسوی دام عزہ نے  مرکزی دفتر کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفد کو شیعہ وقف کونسل  کی جانب سے کی جارہی خدمات  سے آگاہ کا جس پر وفد کے سربراہ حجۃ الاسلام  شیخ علی نجفی دام عزہ نے حجاج کرام  کی خدمت کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا ۔

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں