مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی دام عزہ

مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی دام عزہ



19/8/2019


مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف میں زیارت کو ممبئی ہندوستان سے آئے حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی دام عزہ کا خیر مقدم کرتے ہوئےانکی زیارتیں مقبول بارگاہ ایزدی ہوں اسکے لئے دعائیں فرمائیں  ساتھ ساتھ اس ملاقات میں ہندوستان سے متعلق کچھ  مہم امور پرگفتگو بھی ہوئی،  اپنی جانب سے موصوف نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوراف کا انکی نصیحتوں اور قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں