حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی مسجد کوفہ میں منعقدہ غدیر کانفرنس میں شرکت

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی مسجد کوفہ میں منعقدہ غدیر کانفرنس میں شرکت



1/9/2019


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اورمرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام  شیخ علی نجفی دام عزہ نے مسجد کوفہ میں منعقدہ غدیر کانفرنس میں شرکت فرمائی اور اس کانفرنس کے منعقدین کو اس کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے اس عملِ خیر کی تائید فرمائی۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں