مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا ہندوستان و پاکستان کے وزراء اعظم کو خط

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا ہندوستان و پاکستان کے وزراء اعظم کو خط

2/9/2019




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافط بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف  نے بر صغیر کے حالیہ حالات  کے پیش نظر اور ان دونوں ملکوں  میں مؤمنین کرام  کو ایام غم و حزن ماہ محرم الحرام   کے پیش نظر  پُر امن طریقے سے قانون کی پابندی کے ساتھ مکمل آزادی سے  عزاداری  بجا لانے کے لئے بھرپور مواقع فراہم کرنے کے لئے   ہندوستان و پاکستان کے وزراء اعظم کو خطوط تحریر کئے ہیں  جنھیں آج عراق کی دار الحکومت  میں موجود دونوں ملکوں کے سفارتخانے میں وہاں کے سفیروں  کو سپرد کئے گئے۔

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں