مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرہ اولیٰ میں مجلس سرکار سید الشھداء علیہ السلام کا اہتمام

مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرہ اولیٰ میں مجلس سرکار سید الشھداء علیہ السلام کا اہتمام



9/9/2019


مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق میں گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ایام غم و حزن ماہ محرم الحرام کے عشرہ اولیٰ میں  مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی موجودگی میں مجلس سرکار سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا سلسلہ بحمداللہ جاری ہے جسمیں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے افاضل، علماء،اساتذہ،  طلاب کرام اور مومنین شرکت فرمارہے ہیں مجلس عزا کو روزانہ خطیب منبر حسینی حجۃ الاسلام حافظ الدجیلی دام عزہ خطاب فرما رہے ہیں۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں