عراق میں یورپین اتحاد ، بریطانیا اور کینیڈا کی سفارتوں نے عراقی عوام کے حق میں زیادتی کی ہے

عراق میں یورپین اتحاد ، بریطانیا اور کینیڈا کی سفارتوں نے عراقی عوام کے حق میں زیادتی کی ہے

17/5/2020




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج  حافظ  بشیر حسین  نجفی دام ظلہ الوارف  کے فرزند اور مرکزی  دفتر کے  مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی  نجفی دام عزہ  نے   یورپین اتحاد،  برطانیا اور کینیڈا  کی سفارتوں کے ذریعہ  انکے اپنے قیام گاہ پر بغداد میں  ہم جنسی  کے جھنڈےکو آویزاں  کئے  جانے  پر شدید غصے کا اظہار  کرتے  ہوئے  اسے عراقی عوام  کے حق میں  زیادتی  قرار  دیا  ۔

موصوف نے اپنے  بیان میں فرمایا کہ  یورپین اتحاد ،  برطانیا اور کینیڈا  کی سفارتوں نے  جو کام کیا ہے   یہ عراق کے پورے  معاشرے  انکے دین اور اخلاق  پر ضرب کاری ہے  اور انکے  حق میں  زیادتی ہے  ۔ 


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں