حجت الاسلام والمسلمین علامہ السید عقیل غروی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام والمسلمین علامہ السید عقیل غروی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

3/12/2016




حجت الاسلام والمسلمین علامہ السید عقیل غروی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں برصغیر پاک و ہند کے مسائل بالخصوص اور پوری دنیا کے مومنین کے مسائل بالعموم زیر بحث رہے. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے مومنین کی مشکلات کے حل کے لیے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ علماء کرام کی طول عمر کے لئے بھی دعا فرمائی.