حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کی مراجع قم سے ملاقات 22/12/2016 |
حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ اس وقت ایران موجود ہیں جہاں انہوں نے امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی. اور پھر قم تشریف لائے اور بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد قم مقدسہ میں مرجع عظام دام ظلھم سے بھی ملاقات کی. |