حجت الاسلام والمسلمین علامہ حسن غدیری حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 14/1/2017 |
حجت الاسلام والمسلمین علامہ حسن غدیری حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت کرنا تھا |