اکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

اکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

28/1/2017




ڈیرہ غازی خان اور کارگل سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک جمعہ کے دن جمعہ قربت کی نیت سے پڑھا جائے اور نماز ظہر واجب کی نیت سے پڑھی جائے اور مزید یہ فرمایا کہ عورتوں کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ نامحرم مردوں کا چہرہ اور گردن دیکھیں. آخر پر آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا.