پارہ چنار کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 28/1/2017 |
کے پی کے سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ ایک مومنہ گھر سے ایسے نکلے جیسے اگر آج بی بی زھرا علیھا السلام ہوتیں اور وہ نکلتیں. اور مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھ وہ نہ دیکھے جس کا دیکھنا جائز نہیں ہے آخر پر آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا. |