پاکستانی وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 28/1/2017 |
لاہور کراچی اور جھنگ سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرناتھا. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ بغیر چھلکے والی مچھلی کا کھانا جائز نہیں ہے لیکن یہ نجس نہیں ہے. اور مزید یہ فرمایا جھوٹ بولنے کی اسلام اجازت نہیں دیتا لہذا مزاح میں بھی جھوٹ نہ بولا جائے. |