حجۃ الاسلام مولانا شیخ علی بحسون ( لبنان وشام میں وکیل) کی شام کے مفتی شیخ احمد بدرالدین صاحب سے دارالافتاء میں ملاقات 27/2/2017 |
دونوں حضرات نے علاقائی اور ملکی صورت حال اوران چیزوں پر گفتگوکی جس سے بھائی چارگی کی فضا کو فروغ دیا جا سکے اس کے علاوہ امت اسلامیہ کو درپیش مسائل میں معاونت اور خصوصا شام و عراق کی افواج نے داعشی دہشت گردوں سے جن علاقوں کو آزاد کرایا ان علاقوں کی صورت حال پربھی گفتگوکی
|