جناب فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس شبیہ طابوت میں دیوانیہ (عراق) کے وکیل کی شرکت

جناب فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس شبیہ طابوت میں دیوانیہ (عراق) کے وکیل کی شرکت

3/3/2017




مرجع عالی قدر(دام ظله)  کے وکیل نے ضلع دیوانیہ کے علاقے عفچ  میں   حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کے جلوس شبیہ طابوت میں شرکت  کی  اس جلوس کے انعقاد کا مقصد ایام فاطمیہ (ع) کے احیاء کی مناسبت اور حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کے عظیم اسلامی موقف کو انسانیت تک پہنچانا ہے

مرجع عالی قدر(دام ظله)  کے وکیل نے اس پُردرد جلوس میں شرکت کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ اس جلوس کا انعقاد انجمن علی اکبر علیہ السلام کے تعاون سے ہوا اور اس جلوس میں مؤمنین کی کثیرتعداد لائق تحسین ہے

آپ نے یہ بھی فرمایا کہ یہ عزاداری شہادت حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا)  کی یاد میں منعقد کی گئی ہے۔ جتنا بھی دشمن اس معاملے کو دبائے لیکن اللہ کا ارادہ یہ ہےکہ ہر زمانے میں قائم و دائم رہے