مرجع عالی قدردام ظلہ کے مرکزی دفتر میں آیت اللہ شیخ نظری صاحب کی وفد کے ہمراہ تشریف آوری 23/4/2017 |
مرجع عالی قدر دام ظلہ نے اپنے مرکزی دفترمیں آیت اللہ شیخ نظری اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا آیت اللہ العظمی نظری ایران کے شہر مازندران کے علماء میں سے ہیں علماء کرام نے مؤمنین اورامت اسلامیہ کے مسائل پر گفتگوکی اور اہل بیت علیہم السلام عصمت وطہارت کی عظمت واہمیت اور حوزہ علمیہ سے نشر علوم آل محمد علیہم السلام کو نشرکرنے اور اپنی اساس کے مضبوط کرنے پر زور دیا دوران ملاقات مجلس عزاء کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت اورآپ پر ہونے والے ظلم کو بیان کیا گیا مجلس کے اختتام پرمراجع عظام اورخصوصاً مرجع عالی قدر دام ظلہ کی صحت وسلامتی اورعمر درازی کی دعا کی گئی جس سے مؤمنین استفادہ کریں |