مرجع عالی قدردام ظلہ ضلع ذی قارسے آئے ہوئے موٗمنیں کو نصیحت فرماتے ہوئے

مرجع عالی قدردام ظلہ ضلع ذی قارسے آئے ہوئے موٗمنیں کو نصیحت فرماتے ہوئے

30/4/2017




مرجع عالی قدردام ظلہ نے ضلع ذی قارسے آئے ہوئے موٗمنیں سے گفتگو کے دوران فرمایا کہ یہ فتوحات کہ جنکو حشد شعبی اورعراقی فوج نے اپنے طاہرخون سے تاریخ میں نقش کیا ہے جس کی وجہ سے وہ تمام  علاقےجو داعش کے قبضہ میں تھے واپس ہمارے پاس اگئے ہیں اورداعش تنظیم ناکام ہوچکی ہے یہ سب ملک کا دفاع کررہےعراقی بیٹوں کی دلیری اور شجاعت کا واضح ترین ثبوت ہے

مرجع عالی قدردام ظلہ نے یہ بھی تاکید کی کہ شہداء اور زخمیوں کے گھرانوں کوتنہا نہ چھوڑا جائے مزید فرمایا کہ تمام مشکلوں کا حل اتحاد و یکجہتی کے ذریعے ممکن ہے

آخرمیں مرجع عالی قدرنے خدا وندعالم سے دعاء کی کہ اس قوم کو امن اور سلامتی عطا کرے اور دشمنوں سے عراق کے بیٹوں کوآخری فتح عطا فرمائے