صوبہ نینوی سے آئے ہوئے افراد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات ( آپ نے تاکید کے ساتھ ارشاد فرمایا کہ عراق کی وحدت ریڈ لائن ہے ) 5/12/2017 |
مرجع عالی قدر دام ظلہ نے صوبہ نینوی اوربالخصوص ایزیدی قبیلے سے آئے ہوئے افراد سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ عراق کی وحدت ریڈ لائن ہے اس کو کسی بھی حالت میں عبور نہیں کرنے دیا جائے گا بیشک عراقی عوام مساوی ہے جسکو عراق کی مٹی یکجا کرتی ہے اس پاک مٹی سے کبھی بھی بےوفائی نہیں برتی جائے گی |