نمائندہ مرجعیت زخمی مجاھد حجة الاسلام الشیخ میثاق العبادی ( حفظہ اللہ ) کی عیادت میں

نمائندہ مرجعیت زخمی مجاھد حجة الاسلام الشیخ میثاق العبادی ( حفظہ اللہ ) کی عیادت میں

15/12/2017




مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیرحسین نجفی (دام ظلہ ) کے مرکزی دفتر سے ایک وفد نے  زخمی مجاہد حجة الاسلام الشیخ میثاق عبادی جوکہ مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے (معتمد) ہیں ان سے ملاقات کی انکا تعلق صوبہ بابل کے علاقے جبلہ سے ہے
وفد نے مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کی طرف سے الشیخ عبادی اور انکے زخمی ساتھیوں کو سلام پہنچایا اور شہداء کے گھرانوں کو تعزیت پیش کی
فرمایا کہ ہم نے معنویات اور ان مسلسل کامیابیوں اور شھادتوں سے عظیم موقف حاصل کیا ہے جسے تاریخ نورانی حروف سے تحریر کرے گی۔