مرجع عالی قدر دام ظلہ کی خدمت میں تنزانیہ اور پاکستان سے آئے ہوئے زائرین

مرجع عالی قدر دام ظلہ کی خدمت میں تنزانیہ اور پاکستان سے آئے ہوئے زائرین

31/12/2017




مؤمنین کو چاہیئے کہ عراق سے اس اصلی اسلامی اخلاق سے خود کو مزین کر کے جائیں جسے رسول اعظم (ص) اور اہلبیت (ع) چاہتے ہیں
مرجع عالی قدر دام ظلہ نے تنزانہ اور پاکستان سے آئے ہوئے زائرین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی آپ نے پدرانہ، دینی اور شرعی نصیحتیں کی کہ جو مؤمنین کے لئے انکے انکے ملکوں میں اہمیت رکھتی ہیں اسی ملاقات میں مزید فرمایا کہ مؤمنین جب واپس اپنے وطن پہنچیں تو حقیقی اسلامی اخلاق سے مزین ہوں جسکو رسول اعظم صلى الله عليہ وآلہ اور آئمہ اھل بیت علیھم السلام چاہتے ہیں
اسی ضمن میں دعا کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ نجف اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے دروازے کھلیں رہیں تاکہ مولی امیر المؤمنین (ع) کے صدقے  ھدایت  و نور کی شعائیں مؤمنین پر پڑتی رہیں 
آئے ہوئے وفود نے پدرانہ نصیحتوں پر آپکا شکریہ ادا کرتے ہوئے ذوق و شوق سے ان کے جانب سے کئے گئے سوالوں کے جوابات سنے۔