مرجع عالی قدر دام ظلہ کی خدمت میں نجف اشرف کے مدیر اقامہ (Director of Residence) 9/1/2018 |
مرجع عالی قدر دام ظلہ نے اپنے مرکزی دفتر میں نجف اشرف کے مدیر اقامہ سے انکے وفد کے ساتھ ملاقات میں پدرانہ نصیحتیں کرتے ہوئے فرمایا کہ اس شہر کے لوگوں اور اس مقدس شہرمیں آنے والے زائرین کے تمام امور نظام اور قانون کے احترام ،اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آکر انجام دیئے جائیں۔ |