شافعی مدارس کا وفد محضر مرجعیت میں

شافعی مدارس کا وفد محضر مرجعیت میں

26/2/2018




مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی ( دام ظلہ الوارف ) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں  شافعی مدارس کے ایک وفد سے ملاقات میں زور دیتے ہوئے فرمایا کہ مذاہب اسلامیہ کے درمیان مشترکہ حدود ہیں ضروری ہے کہ اس سے تمسک اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اسے مضبوط کیا جائے اور اسی سے انتہا پسندی کے خاتمے کا آغاز کریں۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ  نے مزید فرمایا کہ ضروری ہے کہ اختلافات ایک معاشرے میں پھوٹ ڈالنے کا ذریعہ نہ بنے ۔