ضروری ہے کہ معاشرے میں اصلاح اور تبدیلی کا آغاز نفس کی اصلاح اور تقوے کے بلند مرتبوں کی طرف بتدریج ترقی سے ہونا چاہیئے 5/3/2018 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں دیوانیہ سے آئے ہوئے وفد سے خطاب میں فرمایا کہ ضروری ہے کہ مومنین حقیقی معنوں میں اپنی شخصیت میں مثبت تبدیلی کی کوششیں کریں انہوں نے فرمایا کہ مقامات مقدسہ کی زیارات اس صحیح تبدیلی کا ابتداء قرار پائے |