جنگ زدہ مظلوم عراقی عوام کی خدمت در حقیقت اسلام اور انسانیت کی خدمت ہے 10/4/2018 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) نے اپنے مرکزی دفتر میں نجف اشرف میں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ضرغام کیکو اور انکے وفد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ بورڈ کی ذمہ داری ہے کہ وہ نجف اشرف کے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دیں اور انہیں واقعی زندگی میں نافذ کریں |