مسقط میں ایرانی سفارتخانہ کے دعوت نامے پر عمان میں مرکزی دفتر کے وفد سے ایرانی سفارت کاروں کی ملاقات

مسقط میں ایرانی سفارتخانہ کے دعوت نامے پر عمان میں مرکزی دفتر کے وفد سے ایرانی سفارت کاروں کی ملاقات

29/4/2018




مرکزی دفتر کے وفد نے تاکید فرمائی کہ عالمی سطح پر اسلامی ملکوں کے درمیان بہتر سے بہتر تعلقات ہونے چاہئے
جمہوریہ اسلامی ایران کے مسقط عمان میں سفارتخانے کے دعوت نامے پر عمان میں موجود مرکزی دفتر کے وفد کے مابین  اجتماع۔
مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی صاحب نے فرمایا کہ ہماری یہ ملاقات آپسی تعلقات و روابط کو مزید مستحکم کرنے کے غرض سے منعقد ہوئی ہے  انہوں نے مزید فرمایا کہ ضروری ہے کہ  اسلامی حکومتیں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرتے ہوئے عالمی سطح  پر اسلامی ملکوں کے درمیان خصوصی طور پر اور عموما عالمی پیمانے پرتعلقات کو مزید بہتر سے بہتر کرنے  کی کوششیں کریں۔
اپنی جانب سے جمہوریہ اسلامی ایران کے سفارتکاروں نے مرکزی دفتر کے اقدام کی ستائش کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔