مسجد سھلہ کے امام حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد حسین الحکیم دام عزہ محضر مرجعیت میں

مسجد سھلہ کے امام حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد حسین الحکیم دام عزہ محضر مرجعیت میں

10/6/2018




مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں مسجد سھلہ کے امام حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد حسین الحکیم دام عزہ کا پر تپاک خیر مقدم کرتے ہوئے فرمایا کہ  نجف اشرف مؤمنین کے دلوں میں الگ قسم کی محبت، اہمیت اور قدسیت کا حامل ہے۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور موصوف نے  امت مسلمہ خصوصا مؤمنین کی صحت و سلامتی اور ان سے ہر طرح کی بلائیں دور رہیں اسکی دعائیں فرمائی۔