نجف اشرف میں مرجع عالی قدر دام ظلہ کی اقتداء میں نماز عید الفطر ادا کی گئی. 15/6/2018 |
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں نماز عید الفطر پڑھائی جس میں نجف اشرف کے مومنین اور علماء کرام نے شرکت کی اور ان کے ساتھ ساتھ برصغیر پاک و ہند کے طلاب نے بھی بھرپور شرکت کی. |