پاکستانی وفد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 22/6/2018 |
کراچی کے مومنین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت تھی. نیز یہ بھی یاد رہے کہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین جب نجف اشرف تشریف لاتے ہیں تو وہ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کی بھی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں اور مرجع عالی قدر دام ظلہ کے ایمان افروز کلمات سے بھی مستفید ہوتے ہیں. |