مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی امامت میں مرکزی دفترنجف اشرف میں نمازعید الاضحیٰ کا اہتمام 1/9/2018 |
حسب سابق مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف میں عید الاضحیٰ کی صبح مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی امامت میں نماز عید الاضحیٰ کا اہتمام کیا گیا طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف اور مؤمنین کرام نے نماز جماعت میں شرکت فرمائی بعدہ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت با برکت میں عید کی مبارکباد پیش کی۔ |