حجۃ الاسلام علامہ سید محمد علی شیرازی دام عزہ محضر مرجعیت میں مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے

حجۃ الاسلام علامہ سید محمد علی شیرازی دام عزہ محضر مرجعیت میں مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے

29/10/2018




حجۃ الاسلام علامہ سید محمد علی شیرازی دام عزہ کی سربراہی میں حوزات علمیہ جمہوری اسلامی ایران کے محترم اساتذہ و طلاب کے خصوصی وفد کا پرتپاک خیر مقدم کرتے ہوئے ان سے خطاب میں مؤمنین کرام  کے درمیان اتحاد پر تاکید فرمائی تاکہ دشمنوں کی جانب سے کی جارہی مسلسل سازشوں کو ناکام بنایا جاسکے اور حقیقی اسلام کی صورت کو بگڑنے سے بچایا جاسکے اور پوری دنیا میں دین اسلام اور علم و معرفت کو صحیح طریقے سے پھیلایا جاسکے۔