اربعین 1440 ہجری فرزند مرجعیت زائرین کی خدمت میں 29/10/2018 |
مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ صوبہ ناصریہ کے مختلف علاقوں اور کربلاء جانے والے راستوں پر پیدل چل کر جانے والے زائرین کی خدمت میں۔ |