پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 3/3/2019 |
پارہ چنار بلتستان سکھر اور گجرات سے آے ہوۓ وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد مرجعیت کی زیارت اور ان کی نصیحتوں سے استفادہ کرنا تھا۔ |