مرجع عالی قدر دام ظلہ سے علامہ سید رضی جعفر حفظہ اللہ کی ملاقات 14/6/2019 |
حجت الاسلام علامہ رضی جعفر حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت کرنا تھا۔ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے علامہ سید رضی جعفر حفظہ اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔ |