مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں امنی تنظیموں کے عہدیدار 21/8/2019 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عید کی مبارکباد دینے آئے نجف اشرف کی پولیس کے سربراہ کی زیر قیادت امنی تنظیموں کے عہدیداروں کے وفد سےاپنی پدرانہ نصیحتوں اورضروری ارشادات میں منشیات کی روک تھام اور خاص کرجوان نسل کو اس سے نجات دلانے پر تاکید فرماتے ہوئے منشیات کے انتشارپرشدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اور اسے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے امنی تنظیموں کو نصیحت کی وہ اس پر جتنا جلد ہو قابو کریں۔ |