مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی دام عزہ 14/10/2019 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کو آئےحجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی دام عزہ( ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان) کا خیر مقدم فرماتےہوئےانکی زیارتیں مقبول بارگاہ ایزدی ہوں اور انہیں خدمات دین اورقوم و ملت میں مزید توفیقات نصیب ہو اسکے لئے دعا فرمائی۔ |